ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عیدمعراج اور بعثت پیغمر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کی مناسبت سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ871 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے........
/169